فهرس الكتاب

الصفحة 5617 من 6343

(10) اللہ تعالیٰ نے مشرکوں کی حالت پر اظہار حیرت کرتے ہوئے فرمایا: انہیں کیا ہوگا ہے کہ وہ اس قرآن سے اعراض کر رہے ہیں جس میں ان کے لئے عبرت و نصیحت ہے، اور قرآن سننے سے اس طرح بدکتے ہیں جیسے خوفزدہ گدھے جو جنگل میں شیروں کو دیکھ کر مارے خوف و دہشت کے بے تحاشا دوڑنے لگتے ہیں اور انہیں کہیں قرار نہیں ملتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت