فهرس الكتاب

الصفحة 5415 من 6343

(10) اور اس دن جس کا صحیفہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ بدبخت اور نامراد ہوگا اور شدت حزن و ملال کی وجہ سے کہے گا کہ اے کاش ! میرا نامہ اعمال مجھے نہ دیا گیا ہوتا اور مجھے میرا حساب معلوم نہ ہوتا اے کاش ! دنیا میں جو مجھے موت آئی تھی اس کے بعد زندہ نہ کیا جاتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت