فهرس الكتاب

الصفحة 5443 من 6343

سورۃ المعارج مکی ہے، اس میں چوالیس آیتیں ہیں اور دو رکوع ہیں

تفسیر سورۃ المعارج

نام: آیت (3) (من اللہ ذی المعارج) سے ماخوذ ہے۔ اسے سورۃ " سائل سائل" بھی کہا جاتا ہے۔

زمانہ نزول: قرطبی نے لکھا ہے کہ یہ سورت بالاتفاق مکی ہے۔ ابن عباس (رض) اور ابن زبیر (رض) سے یہی مروی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت