فهرس الكتاب

الصفحة 1158 من 6343

(127) وہ تمہاری پکار کو نہیں سنتے ہیں، اس لیے کہ ان کے کان نہیں ہیں، اگرچہ تم نے اپنے ہاتھون سے ان کے کان بنا دیئے ہیں، وہ جماد ہیں م تمہیں دیکھتے نہیں ہیں اگرچہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنی پتھریلی آنکھوں سے تمہیں دیکھ رہے ہیں، پھر بتاؤ تو سہی کہ میں ان پر پتھروں کے معبودوں کی کیا پرواہ کروں؟!

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت