فهرس الكتاب

الصفحة 6148 من 6343

سورۃ اللیل مکی ہے، اس میں اکیس آیتیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ اللیل

نام: پہلی آیت کا پہلا لفظ " واللیل" ہے یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت جمہور کے نزدیک مکی ہے نحاس اور بیہقی وغیرہ نے ابن عابس (رض) سے اور ابن مردویہ نے ابن الزبیر (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ " واللیل اذا یغشی" مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت