کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
تفسیر سورۃ المؤمن
نام: آیت (28) (وقال رجل موؤمن من ال فرعون) سے ماخوذ ہے، اس کا نام غافر اور الطول بھی ہے۔
زمانہ نزول: ابن عباس، حسن، عطاء، عکرمہ اور جابر وغیر ہم کے نزدیک یہ سورت مکہ میں نازل ہوئی تھی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.