فهرس الكتاب

الصفحة 3782 من 6343

23 اللہ تعالیٰ نے بندوں پر غایت درجہ احسان کا ذکر فرمایا ہے کہ اگر وہ چاہتا تو انہیں اور ان کی کشتیوں کو موجوں کے حوالے کردیتا اور چیخ و پکار کی بھی مہلت نہ دیتا، لیکن از راہ لطف و کرم وہ انہیں نہیں ڈبوتا اور سلامتی کے ساتھ ساحل تک پہنچاتا رہتا ہے، تاکہ اپنی باقی عمریں خشکی پر گذار کر دنیا سے رخصت ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت