فهرس الكتاب

الصفحة 828 من 6343

(37) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مزید تسلی دی جارہی ہے کہ جب مصیبت عام ہوتی ہے، تو اس کا برداشت کرنا آسان ہوتا ہے۔ آپ کو نصیحت کی گئی ہے کہ جس طرح گذشتہ رسولوں نے اپنی قوموں کی گو ناگوں ایذار سانیوں پر صبر کیا، آپ بھی صبر کیجئے اس میں ضمنی طور پر اللہ کی طرف سے نصرت وکامرانی کا وعدہ بھی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت