کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(6) اللہ کے یہ مقرب بندے ایسے تختوں پر بیٹھے ہوں گے جن میں ہیرے، موتی اور جواہر جڑے ہوں گے اور سب ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے، تمام کے متربے برابر ہوں گے اور ان کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.