فهرس الكتاب

الصفحة 6312 من 6343

(2) اللہ تعالیٰ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خیر کثیر عطا کرنے کی جو خوشخبری دی ہے اس آیت میں آپ کو اس پر شکر ادا کرنے کی نصیحت کی ہے اور کہا ہے کہ آپ صرف اپنے رب کی خوشنودی اور اس کی رضا کے حصول کے لئے نماز پڑھتے رہئے اور صرف اسی کے نام سے قربانی کیا کیجیے اور نماز اور قربانی کا بطور خاص ذکر دونوں کی اہمیت کے پیش نظر کیا گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت