فهرس الكتاب

الصفحة 5024 من 6343

(24) ان دونوں جنتوں میں نیک سیرت اور خوبصورت حوریں ہوں گی جو موتی سے بنے محلوں میں ہر دم اپنے شوہروں کے لئے تیار ہوں گی، جن کے ساتھ پہلے نہ کسی انسان نے مبشارت کی ہوگی اور نہ کسی جن نے

جنت کی یہ ساری نعمتیں سننے والوں کو عمل صالح کی رغبت دلاتی ہیں اور اس رغبت کا پیدا ہونا یقیناً ایک نعمت ہے، اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے؟!

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت