فهرس الكتاب

الصفحة 1605 من 6343

(99) اس آیت کریمہ میں بھی نبی کریم کو تسلی، اور کفار قریش کو دھمکی دی جارہی ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے، اس لیے اے میرے نبی ! آپ اللہ پر بھروسہ کیجیے اور اس کی عبادت میں لگے رہیے، اور کافروں کو ان کے حال پر چھوڑ دیجیے، اللہ ان کے تمام کرتوتوں کو دیکھ رہا ہے اور ان کی انہیں سزا دے کر رہے گا۔ وباللہ التوفیق۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت