فهرس الكتاب

الصفحة 5546 من 6343

سورۃ المزمل مکی ہے، اس میں بیس آیتیں، اور دو رکوع ہیں

تفسیر سورۃ المزمل

نام: پہلی آیت میں ہی لفظ " المزمل" آیا ے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا یہ۔

زمانہ نزول:۔ ماوردی کے قول کے مطابق، پوری سورت حسن، عکرمہ اور جابر کے نزدیک مکی ہے، ابن مردویہ اور بیہقی نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ " سورۃ المزمل" مکہ میں نازل ہوئی تھی اور نحاس نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ " سورۃ المزمل" مکہ میں نازل ہوئی تھی سوائے آخری آیت (ان ربک یعلم انک تقوم ادنی) کے جو مدینہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت