فهرس الكتاب

الصفحة 2784 من 6343

27۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو قول برحق کی خبر دے ری ہے کہ اس کے سوا کوئ معبود نہیں ہے اور اس حقیقت کے اثبات کے لیے اس نے قطعی اور واضح دلائل پیش کریدئے ہیں، اس لیے کفار قریش جو اللہ کے ساتھ غیروں کو شریک بناتے ہیں، یہ محض ان کی افترا پردازی ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اسی سورت کی آخری آیت میں فرمایا ہے: (ومن یدع مع اللہ الہ آخر لا برھان لہ بہ فانما حسابہ عند ربہ) جو شخص اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارے گا جس کی کوئی دلیل اس کے پاس نہیں ہے تو اس کا حساب اس کے رب کے پاس ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت