فهرس الكتاب

الصفحة 1906 من 6343

(38) پہلے قول کے مطابق یہاں قرآن سے مراد وہ آسمانی کتاب ہوگی جس کی اتباع کا قوم صالح کو حکم دیا گیا تھا کہ انہوں نے اس آسمانی کتاب کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے اور ان کے قتل کی سازش کی، باقی اوال کے مطابق قرآن سے مراد قرآن کریم ہوگا جو نبی کریم پر نازل ہوا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت