فهرس الكتاب

الصفحة 5300 من 6343

(6) قیامت کے دن اہل نار کی توبیخ کرتے ہوئے ان سے کہا جائے گا کہ اے کافرو ! اب تمہاری کوئی معذرت قبول نہیں، معذرت کرنے کا وقت دنیا میں تھا جو گذر گیا اور اب کبھی واپس نہیں آئے گا یہ تو قیامت کی گھڑی ہے جہاں بندوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا اور تم نے تو دنیا میں اللہ کا انکار کیا، اس کی آیتوں کو تکذیب کی اور اس کے رسولوں اور مومنوں کے خلاف جنگ کی، اس لئے تمہارا انجام معلم ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت