فهرس الكتاب

الصفحة 1160 من 6343

(129) اور اگر شیطان آپ کو ان کی نادانی اور بد سلوکی پر ان کے خلاف ابھارے اور غصہ دلائے اور دل میں سوسہ پیدا کرے کہ عفو و درگزر اور نیکی کی راہ چھوڑ دیجئے تو فو را اللہ کے ذریعہ مردود شیطان سے پناہ مانگئے اور دعا کیجیئے کہ اللہ اسے آپ سے دور کر دے کیونکہ شیطان کے فتنوں سے بچنے کا یہی ایک راستہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آجائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت