فهرس الكتاب

الصفحة 155 من 6343

221: نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور مومنین کے لیے مزید یقین دہانی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جو قرآن نازل ہوا ہے اور انہیں جو دین دے کر بھیجا گیا ہے وہی حق ہے جس میں کسی شبہ کی گنجائش نہیں، اس لیے آپ کی امت اس حق میں کوئی شبہ نہ کرے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت