فهرس الكتاب

الصفحة 4821 من 6343

(17) اس آیت کریمہ میں استفہام، نفی کے معنی میں ہے، یعنی انہوں نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کیا ہے کہ وہ اللہ کے شریک بن جائیں اور یہ بات بالکل واضح ہے لیکن مشرکین " یقین" کی نعمت سے محروم ہیں، اسی لئے انہیں توحید باری تعالیٰ سے متعلق شرعی اور عقلی دلائل سے فائدہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت