فهرس الكتاب

الصفحة 1156 من 6343

(125) اور میں تو تمہاری اور تمہارے معبو دوں کی قطعا پرواہ نہیں کرتا ہوں کیو کہ میرا حامی وناصر تو وہ اللہ ہے جس نے مجھے پر قران نازل کیا ہے، اور وہ ہمیشہ اپنے نیک بندوں کا حامی وناصر ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت