فهرس الكتاب

الصفحة 896 من 6343

، (98) جس ذات پاک کی اوپر صفات بیان کی گئی ہیں، وہ اللہ ہے جو تمام مخلوقات کا رب ہے، اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں، اس نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے، اسی لیے اس نے بندوں کو حکم دیا کہ وہ صرف اسی کی عبادت کریں، وہی سب کا نگراں محافظ مدبر اور روزی رساں ہے۔؛

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت