فهرس الكتاب

الصفحة 2274 من 6343

(3) اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا قبول فرمالی اور کہا اے زکریا ! ہم آپ کو ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحی وہگا، اور جس مثیل و شبیہ ہم نے اس کے قبل پیدا نہیں کیا ہے۔ ابن عباس سے روایت ہے کہ بانجھ عورتوں نے ان کے قبل ان جیسا بچہ نہیں جنا تھا، ایک روایت یہ بھی ہے کہ انہوں نے کبھی کوئی گناہ نہیں کیا اور نہ گناہوں کا ارادہ کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت