فهرس الكتاب

الصفحة 4957 من 6343

(2) باری تعالیٰ نے انسان کو سب سے اچھی شکل و صورت میں پیدا کیا ہے اور اسے قوت گویائی دے کر تمامح یوانات سے ممتاز کیا ہے اگر اسے یہ قوت نہ دی جاتی تو اس میں اور دیگر حیوانات میں کوئی فرق باقی نہ رہتا وہ بھی دیگر حیوانات کی طرح محض گوشت پوست اور خون اور چمڑے کا مجموعہ ہوتا اور انہی کی طرح زمین پر چلتا پھرتا اور پھر مر جاتا انسان کے جسم میں دھڑکتا دل، عقل و ہوش اور قوت گویائی ہی ہے جس نے اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت