فهرس الكتاب

الصفحة 6277 من 6343

سورۃ العصر مکی ہے، اس میں تین آیتیں اور ایک رکوع ہے

نام: پہلی آیت " والعصر" ہے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: جمہور کے نزدیک یہ سورت مکی ہے، ابن مردویہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ العصر مکہ میں نازل ہوء تھی اور قتادہ کے نزدیک یہ سورت مدنی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت