فهرس الكتاب

الصفحة 6132 من 6343

سورۃ الشمس مکی ہے، اس میں پندرہ آیتیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ الشمس

نام: پہلی آیت کا پہلا لفظ " الشمس" آیا ہے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت تمام کے نزدیک مکی ہے، ابن مردویہ اور بیہقی وغیرہ نے ابن عباس رضی اللہ (رض) سے اور ابن مردویہ نے ابن الزبیر (رض) سے روایت کی ہے کہ (والشمس وضحاھا) مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت