فهرس الكتاب

الصفحة 567 من 6343

79۔ اس آیت کریمہ میں مومنین مخلصین کو خطاب کر کے کہا جا رہا ہے کہ اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلنے سے پہلے خوب اچھی طرح تیاری کرلو، اسلحہ اور دیگر سامانِ جنگ کے اعتبار سے بھی، اور مجاہدین کی تعداد کے اعتبار سے بھی

مفسرین نے لکھا ہے کہ یہ آیت فتحِ مکہ سے پہلے نازل ہوئی تھی، اور اس سے مقصود مسلمانوں کو ہر طرح سے اس کے لیے تیار کرنا تھا، تاکہ دشمن کے مقابلہ میں کمزور نہ پڑ جائیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت