فهرس الكتاب

الصفحة 2746 من 6343

14۔ اللہ تعالیٰ نے تمام انبیائے کرام کو یہ بھی کہا کہ آپ سب کا دین ایک ہی ہے، وہ یہ ہے کہ لوگوں کو ایک اللہ کی عبادت کی طرف بلایئے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ آل عمران آیت 19 میں فرمایا ہے: (ان الدین عنداللہ الاسلام) بیشک اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے۔ اور تمام بنی نوع انسان کا رب بھی صرف میں ہو، اس لیے اگر انہوں نے میری وحدانیت کا انکار کر کے میرے ساتھ غیروں کو عبادت میں شریک بنایا تو پھر انہیں میرے عقاب و عذاب کا انتظار کرنا چاہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت