فهرس الكتاب

الصفحة 5408 من 6343

(7) اللہ تعالیٰ نے جنوں اور انسانوں کو مخاطب کر کے کہا کہ قیامت کے دن تم سب اپنے رب کے سامنے حساب اور جزا و سزا کیلئے پیش کئے جاؤ گے اور وہ پیشی اس لئے نہیں ہوگی تاکہ اللہ تعالیٰ تمہارے ان اعمال کو جانے جن کی اسے خبر نہیں تھی، بلکہ اس سے مقصود تمہیں آزمانا اور تمہاری زجر و توبیخ ہوگی۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: (تخفی منکم خافیۃ) " تم اپنینرب کے سامنے پیش کئے جاؤ گے، درانحالیکہ تمہارے کرتوتوں میں سے کوئی بات اس سے مخفی نہیں ہوگی۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت