فهرس الكتاب

الصفحة 1265 من 6343

(18) اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو مشرکوں کی دوستی سے منع فرمایا ہے چاہے وہ قریب تریب رشتہ دارہی کیوں نہ ہوں بیہقی نے عبد الہ بن شوزب سے رایت کی ہے یہ آیت ابوعبیدہ بن الجراح (رض) کے بارے میں نازل ہوئی جب میدان بدر میں ان کے باپ جراح نے انہیں قتل کرنے کی کئی بار کو شش کی اور ابو عبیدہ اس کی زد میں انے یا سے قتل کرنے سے بچتے رہے لیکن ءجب وہ بار بار اسی کو شش میں لگا رہا تو ابوعبیدہ نے اسے قتل کردیا تو سورۃ مجادلہ کی آیت (22) نازل ہوئی جس سے آیت کے معنی ومفہوم کو تائید ہیوتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت