فهرس الكتاب

الصفحة 5503 من 6343

(6) نوح (علیہ السلام) نے اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی پر ارض و سماوات اور شمس و قمر کی تخلیق سے استدلال کرتے ہوئے کہا، لوگو ! کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ تعالیٰ نے کس طرح آسمانوں کو ایک دوسرے کے اوپر قبہ کے مانند پیدا کیا ہے حسن بصری کا قول ہے کہ اللہ نے سات آسمانوں کو سات زمینوں کے اوپر پیدا کیا ہے ہر دو آسمان اور ہر دو زمین کے درمیان مخلوق ہے اور وہاں اللہ کا حکم نافذ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت