فهرس الكتاب

الصفحة 6191 من 6343

سورۃ التین مکی ہے، اس میں آٹھ آیتیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ التین

نام: پہلی آیت کا پہلا لفظ " والتین" ہے یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: جمہور کے نزدیک یہ سورت مکی ہے، ابن مردویہ اور بیہقی وغیرہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ التین مکہ میں نازل ہوئی تھی، لیکن قرطبی نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ یہ سورت مدنی ہے پہلے قول کی تائید آیت (3) (وھذا البلد الامین) سے ہوتی ہے، جس سے مراد مکہ مکرمہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت