فهرس الكتاب

الصفحة 3994 من 6343

(38) تکذیب قرآن پر مشرکین کو دھمکی دینے کے بعد، اب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اطمینان دلایا جا رہا ہے کہ اللہ ان کی مدد ضرور کرے گا۔ اللہ نے فرمایا کہ ہم نے اپنے جن بندوں کو انسان کی ہدایت کے لئے رسول بنا کر بھیجا، ان سے ہمارا وعدہ ہے کہ ہم ان کی ضرور مدد کریں گے اور بالاخر غلبہ انہی کو حاصل ہوگا جو اللہ کی فوج بن کر اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے لئے جہاد کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت