فهرس الكتاب

الصفحة 6047 من 6343

(6) یہاں اللہ تعالیٰ نے اپنے اس بندہ مومن کو کامیابی و کامرانی کی خبر دی ہے جو اپنے نفس کو شرک و معاصی سے پاک کرتا ہے، ہر وقت اپنے رب کو یاد کرتا رہتا ہے اور عمل صالح کرتا رہتا ہے اور بالخصوص نماز کی پابندی کرتا ہے جو ایمان کی کسوٹی ہے۔

یہاں فوز و فالح سے مراد جہنم سے نجات اور جنت میں داخل ہونا ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ آل عمران آیت (185) میں فرمایا ہے: (فمن زحزح عن الاروا ذخل الجنۃ فقد فاز) " پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے گا اور جنت میں داخل کردیا جائے گا وہ کامیاب ہوجائے گا۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت