فهرس الكتاب

الصفحة 100 من 6343

{وَلَقَدْ جَاءَكُم مُّوسَىٰ بِالْبَيِّنَاتِ} یعنی تمہارے پاس موسیٰ حق کو بیان کرنے والے واضح دلائل لے کر آئے۔ {ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِن بَعْدِهِ } " پھر تم نے موسیٰ کے آنے کے بعد بھی بچھڑے کو اپنا معبود بنا لیا۔" {وَأَنتُمْ ظَالِمُونَ} " اور تم اس بارے میں سخت ظالم تھے" اور تمہارے پاس کوئی عذر نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت