فهرس الكتاب

الصفحة 5487 من 6343

{خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ} وہ اس طرح کہ ذلت اور اضطراب ان کے دلوں اور عقلوں پر غالب آجائیں گے، ان کی نگاہیں جھک جائیں گی، تمام حرکات ساکن اور تمام آوازیں منقطع ہوجائیں گی ، پس یہ حال اور یہ انجام اس دن ہوگا {الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ } " جس کا ان کے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا" اور اللہ تعالیٰ کے وعدے کا پورا ہونا لازمی امر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت