فهرس الكتاب

الصفحة 4769 من 6343

{فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ} ''پس وہ اٹھنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔،، جس کے ذریعے سے وہ اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نجات حاصل کرتے { وَمَا كَانُوا مُنتَصِرِينَ} اور نہ وہ اپنے لیے کوئی مدد ہی حاصل کرسکے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت