کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَّزَرَابِیُّ مَبْثُوْثَۃٌ} الزرابی سے مراد خوبصورت بچھونے ہیں ، یعنی ان کی مجالس ہر جانب سے ان بچھونوں سے بھری ہوئی ہوں گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.