فهرس الكتاب

الصفحة 4241 من 6343

بھڑکتی ہوئی آگ کے سوا ان تکذیب کرنے والوں کے لئے کوئی جزا نہیں، اس لئے اللہ تعالیٰ نے ان کو جہنم کی آگ کی وعید سناتے ہوئے فرمایا: {فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ} " وہ عنقریب جان لیں گے جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے۔" جس کی وجہ سے وہ حرکت نہیں کرسکیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت