فهرس الكتاب

الصفحة 6160 من 6343

{اِنَّ عَلَیْنَا لَلْہُدٰی} " بے شک ہمارے ذمے تو راہ دکھادینا ہے ۔" یعنی وہ ہدایت جس کاراستہ سیدھا ہے جو اللہ تعالیٰ تک پہنچاتا اور اس کی رضا کے قریب کرتا ہے ۔ رہی گمراہی تو اس کے تمام راستے اللہ تک پہنچنے کے لیے مسدود ہیں گمراہی کے راستے، ان پر چلنے والے کو صرف سخت عذاب ہی میں پہنچاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت