فهرس الكتاب

الصفحة 5597 من 6343

{ عَلَیْہَا تِسْعَۃَ عَشَرَ} یعنی جہنم پر انیس فرشتے داروغوں کے طور پر متعین ہیں جو نہایت سخت اور درشت خو ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو جو حکم دیتا ہے وہ نافرمانی نہیں کرتے ور وہی کرتے ہیں جو ان کو حکم دیا جاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت