فهرس الكتاب

الصفحة 4885 من 6343

{وَاَنَّہٗٓ اَہْلَکَ عَادَا الْاُوْلٰی} ''اور بلاشبہ اسی نے عاد اولیٰ کو ہلاک کیا۔'' اس سے مراد حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ہے جب انہوں نے حضرت ہودعلیہ السلام کی تکذیب کی تو اللہ تعالیٰ نے انہیں سخت ترین اور سرکش طوفان کے ذریعے سے ہلاک کرڈالا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت