کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ فَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ} " پس جو کچھ یہ کہتے ہیں، اس پر صبر کیجئے۔" وہ آپ کی مذمت کرتے ہیں اور آپ جو کتاب لے کر آئے ہیں اس کی تکذیب کرتے ہیں، آپ ان کو نظر انداز کرکے اپنے رب کی اطاعت کیجئے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.