فهرس الكتاب

الصفحة 1910 من 6343

{ إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ} " ہم تمہیں ان لوگوں کے شر سے بچانے کے لئے کافی ہیں جو تم سے سے استہزاء کرتے ہیں۔" یعنی جو لوگ آپ کا اور اس حق کا جسے لے کر آپ مبعوث ہوئے ہیں تمسخر اڑاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا اپنے رسول سے یہ وعدہ ہے کہ تمسخر اڑانے والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ان کے مقابلہ میں، اللہ تعالیٰ آپ کے لئے کافی ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس کو ہلاک کیا اور اسے بدترین طریقے سے قتل کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت