فهرس الكتاب

الصفحة 3821 من 6343

اس لیے فرمایا: { إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا } " بلا شبہ اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے۔" { شَيْئًا } شرط کے سیاق میں نکرہ ہے، اس لئے ہر چیز کو شامل ہے { أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ } " تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا، تو وہ ہوجاتی ہے۔" یعنی وہ کس رکاوٹ کے بغیر اسی وقت ہوجاتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت