کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
ہد ہد یہ خط لے گیا اور ملکہ کے سامنے پھینک دیا، اس نے اپنی قوم سے کہا: { إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ كَرِيمٌ } " میری طرف ایک نامۂ گرامی ڈالا گیا ہے۔" یعنی روئے زمین کے سب سے بڑے بادشاہ کی طرف سے ایک جلیل القدر خط بھیجا گیا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.