فهرس الكتاب

الصفحة 4749 من 6343

{ إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا قَالَ} " جب وہ ان کے پاس آئے تو انہوں نے سلام کیا تو انہوں نے کہا:" حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ان کو سلام کا جواب دیتے ہوئے کہا: { سَلَامٌ } یعنی تم پر بھی سلام ہو {قَوْمٌ مُّنكَرُونَ} تم اجنبی لوگ ہو، میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے اپنا تعارف کراؤ، آپ کو ان کا تعارف اس کے بعد ہی ہوا اسی لئے وہ چپکے چپکے جلدی سے گھر گئے تاکہ ان کی خدمت میں ضیافت کا سامان پیش کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت