فهرس الكتاب

الصفحة 5400 من 6343

{ فَعَصَوْا رَسُولَ رَبِّهِمْ } یہ اسم جنس ہے، یعنی ان تمام قوموں نے اپنے اپنے رسول کو جھٹلایا جو ان کی طرف بھیجا گیا تھا ۔ پس اللہ تعالیٰ نے ان سب کو پکڑ لیا { أَخْذَةً رَّابِيَةً } یعنی حد اور مقدار سے بڑھ کر ان کی گرفت کی جس سے وہ تباہ وبرباد ہوگئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت