فهرس الكتاب

الصفحة 5812 من 6343

{ فَحَشَرَ} پس اس نے اپنے لشکروں کو جمع کیا { فَنَادَىٰ فَقَالَ } اور پکارا اور ان سے کہا: {اَنَا رَبُّکُمُ الْاَعْلٰی} " میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں۔" پس جب اس نے ان کو کمزور پایا تو انہوں نے اس کے سامنے سراطاعت خم کردیا اور اس کے باطل کا اقرار کرلیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت