کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
ان جنتوں کے اندر { عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِ} ''دو چشمے بہہ رہے ہوں گے'' وہ ان چشموں سے جہاں چاہیں گے اور ارادہ کریں گے نہریں نکال کرلے جائیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.