فهرس الكتاب

الصفحة 2118 من 6343

{وَلَوْلَا أَن ثَبَّتْنَاكَ} " اگر یہ نہ ہوتا کہ ہم نے آپ کو سنبھالے رکھا" بایں ہمہ اگر ہم نے آپ کو حق پر ثابت قدم نہ رکھا ہوتا اور آپ کو گمراہی کی طرف بلانے والے کی دعوت کو قبول نہ کر کے آپ پر احسان نہ کیا ہوتا {لَقَدْ كِدتَّ تَرْكَنُ إِلَيْهِمْ شَيْئًا قَلِيلًا} " تو قریب تھا کہ آپ جھک جاتے ان کی طرف تھوڑا سا" یعنی ان کی ہدایت کی کوشش اور چاہت میں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت